مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3599

باب: فجر کی نماز میں کہاں سے تلاوت کی جائے ؟

ما (يقرأ) في صلاة الفجر

حدیث نمبر: 3599
٣٥٩٩ - حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب عن أبي عبد الرحمن: أنه قال: ما رأيت رجلًا أقرأ من علي؛ (إنه) (١) قرأ بنا في صلاة الفجر بـ: الأنبياء. قال: ⦗٢٨٢⦘ (حتى) (٢) إذا بلغ رأس السبعين ترك منها آية فقرأ (ما) (٣) بعدها، ثم ذكر فرجع (فقرأها) (٤)، ثم رجع إلى مكانه الذي كان قرأ لما (يتتعتع) (٥) (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو عبد الرحمن کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے زیادہ قرآن کا عالم کوئی نہیں دیکھا۔ انہوں نے ہمیں فجر کی نماز پڑھائی اور اس میں سورة الانبیاء کی تلاوت کی۔ انہوں نے جب ستر آیات مکمل کیں تو ایک آیت چھوڑ دی اور اس کے بعد والی آیت پڑھ لی۔ پھر جب انہیں یاد آیا تو واپس گئے اور اسے پڑھا۔ پھر اس جگہ واپس ہوگئے جہاں سے پڑھ رہے تھے، اور انہیں (پڑھنے میں) کوئی اٹکن نہیں ہوئی۔

حواشی
(١) سقط من: [أ]: (إنه).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ك، هـ].
(٣) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٤) في [أ]: (يقرأها).
(٥) في [ب، جـ]: (يتعتع)، وفي [ك]: (يتنعتع)، وفي [أ]: (لا يتتعتع).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3599
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ رواية ابن فضيل عن عطاء بعد اختلاطه.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2708، ترقيم محمد عوامة: 3581»