مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3589

باب: فجر کی نماز میں کہاں سے تلاوت کی جائے ؟

ما (يقرأ) في صلاة الفجر

حدیث نمبر: 3589
٣٥٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن إدريس الأودي عن أبيه قال: سمعت عليا يقرأ في الآخرة منهما بـ: ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾ [الأعلى: ١] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ادریس اودی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت علیکو فجر کی دوسری رکعت میں سورة الاعلیٰ کی تلاوت کرتے ہوئے سنا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3589
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ والد إدريس صدوق.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3596، ترقيم محمد عوامة: 3571»