مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3587

باب: فجر کی نماز میں کہاں سے تلاوت کی جائے ؟

ما (يقرأ) في صلاة الفجر

حدیث نمبر: 3587
٣٥٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو أسامة قال: (حدثنا) (١) عبيد اللَّه قال: أخبرني ابن (الفرافصة) (٢) عن أبيه قال: تعلمت سورة يوسف خلف عمر في الصبح (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن الفرافصہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے سورة یوسف حضرت عمر کے پیچھے فجر کی نماز میں سیکھی ہے۔

حواشی
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) في [أ]: (الفرافضة).
(٣) مجهول؛ لحال ابن الفرافصة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3587
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3569»