مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3584

باب: فجر کی نماز میں کہاں سے تلاوت کی جائے ؟

ما (يقرأ) في صلاة الفجر

حدیث نمبر: 3584
٣٥٨٤ - حدثنا معتمر بن سليمان عن الزبير بن (خريت) (١) عن (عبد اللَّه) (٢) بن شقيق عن الأحنف قال: صليت خلف عمر الغداة فقرأ: بيونس وهود ونحوهما (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت احنف فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کے پیچھے فجر کی نماز پڑھی، وہ فجر کی نماز میں سورة یونس اور سورة ہود وغیرہ کی تلاوت کیا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ك]: (حريث).
(٢) في [أ، ب، جـ، ك]: (عبيد اللَّه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3584
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3566»