حدیث نمبر: 3574
٣٥٧٤ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يقال: سووا الصفوف وتراصوا لا (تتخللكم) (١) (الشياطين) (٢) كأنهم (بنات حذف) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلا ف کہا کرتے تھے کہ صفیں سیدھی رکھو اور ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کھڑے ہو، کہیں شیطان بھیڑ کے بچوں کی صورت میں تمہارے درمیان نہ گھس جائے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (يتخللكم).
(٢) في [أ، ب]: (الشيطان).
(٣) في [أ]: (بنيان حدف).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3574
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3574، ترقيم محمد عوامة 3556)