مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3569
باب: صف کی درستگی کے بارے میں احکامات
ما قالوا في إقامة الصف
حدیث نمبر: 3569
٣٥٦٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (ابن) (١) الأصبهاني عن عبد اللَّه بن ⦗٢٧٥⦘ شداد: أن عمر رأى في الصف شيئا فقال بيده هكذا، يعني: وكيع، فعدله (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن شداد فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے صف میں کوئی بے ترتیبی دیکھی تو ہاتھ سے اس طرح اشارہ کیا (وکیع نے ہاتھ سے اشارہ کر کے دکھایا) اور اسے درست کردیا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].