مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3567
باب: صف کی درستگی کے بارے میں احکامات
ما قالوا في إقامة الصف
حدیث نمبر: 3567
٣٥٦٧ - حدثنا أبو أسامة عن سعيد عن قتادة عن يونس بن جبير عن حطان بن عبد اللَّه الرقاشي قال: صلى بنا أبو موسى الأشعري فلما انفتل قال: (إن) (١) نبي اللَّه ﷺ (خطب لنا) (٢) فبين (لنا) (٣) سنتنا، وعلمنا صلاتنا فقال: "إذا صليتم فأقيموا صفوفكم" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حطان بن عبد اللہ رقاشی کہتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ اشعری نے ہمیں نماز پڑھائی، جب نماز سے فارغ ہوئے تو فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں خطبہ ارشاد فرمایا جس میں ہمارے لئے دین کو بیان کیا اور ہمیں نماز کا طریقہ سکھایا۔ اس بیان میں آپ نے فرمایا ” جب تم نماز پڑھو تو اپنی صفیں سیدھی کرو “
حواشی
(١) سقط من: [د، هـ].
(٢) في [أ، ك]: (خطبنا)، وفي بقية النسخ: (خطب لنا).
(٣) زيادة: (و) في [د، هـ].