مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3555

باب: جب آپ سفر میں ہوں اور آپ کو شک ہو جائے کہ سورج زائل ہو گیا یا نہیں تو کیا کریں؟

من قال: إذا كنت في سفر (فقلت): أزالت الشمس أم لا؟

حدیث نمبر: 3555
٣٥٥٥ - حدثنا جرير عن منصور عن الحكم قال: إذا كنت في سفر فقلت: أزالت الشمس (أو) (١) لم تزل، (فصل) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم فرماتے ہیں کہ جب آپ سفر میں ہوں اور آپ کو شک ہوجائے کہ سورج زائل ہوگیا یا نہیں تو نماز پڑھ لیں۔

حواشی
(١) في [ك]: (أم).
(٢) سقط من: [جـ]، وفي [ك]: زيادة (ركعتين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3555
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3537»