مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من قال: إذا كنت في سفر (فقلت): أزالت الشمس أم لا؟ باب: جب آپ سفر میں ہوں اور آپ کو شک ہو جائے کہ سورج زائل ہو گیا یا نہیں تو کیا کریں؟
حدیث نمبر: 3555
٣٥٥٥ - حدثنا جرير عن منصور عن الحكم قال: إذا كنت في سفر فقلت: أزالت الشمس (أو) (١) لم تزل، (فصل) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ جب آپ سفر میں ہوں اور آپ کو شک ہوجائے کہ سورج زائل ہوگیا یا نہیں تو نماز پڑھ لیں۔
حواشی
(١) في [ك]: (أم).
(٢) سقط من: [جـ]، وفي [ك]: زيادة (ركعتين).