مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كره (التمطي) في الصلاة باب: جو حضرات نماز میں انگڑائی لینے کو مکروہ خیال فرماتے ہیں
حدیث نمبر: 3545
٣٥٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يكره التمطي عند النساء (و) (١) في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم عورتوں کے پاس اور نماز میں انگڑائی لینے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].