مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3543
باب: بالغ ہونے سے پہلے لڑکے کی امامت کا حکم
في إمامة الغلام قبل أن يحتلم
حدیث نمبر: 3543
٣٥٤٣ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن عبد العزيز عن الشعبي قال: لا يؤم الغلام حتى يحتلم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ بچہ بالغ ہونے تک امامت نہیں کراسکتا۔