حدیث نمبر: 3529
٣٥٢٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي فزارة عن ميمون بن مهران قال: يؤمر بها إذا بلغ حلمه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت میمون بن مہران فرماتے ہیں کہ بچہ جب بالغ ہوجائے تو اسے نماز کا حکم دیا جائے گا۔
٣٥٢٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي فزارة عن ميمون بن مهران قال: يؤمر بها إذا بلغ حلمه.حضرت میمون بن مہران فرماتے ہیں کہ بچہ جب بالغ ہوجائے تو اسے نماز کا حکم دیا جائے گا۔