مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3524

باب: بچے کو نماز کا کب کہا جائے گا ؟

متى يؤمر الصبي بالصلاة؟

حدیث نمبر: 3524
٣٥٢٤ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يعلّمون الصبيان الصلاة إذا] (١) أثغروا.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف بچوں کو نماز اس وقت سکھایا کرتے تھے جب ان کے دودھ کے دانت ایک مرتبہ ٹوٹ کر دوبارہ نکل آیا کرتے تھے۔

حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين في: [أ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3524
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 7296، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3523، ترقيم محمد عوامة: 3506»