مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3517
باب: اس شخص کا بیان جو ازار باندھ کر نماز پڑھے
في الرجل يصلي (محلولة) أزراره
حدیث نمبر: 3517
٣٥١٧ - حدثنا وكيع عن (كثير) (١) بن زيد قال: رأيت سالما وهو يصلي (محللة) (٢) (أزراره) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت کثیر بن زید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو اس حال میں نماز پڑھتے دیکھا ہے کہ ان کے بٹن کھلے ہوئے تھے۔
حواشی
(١) في [ك]: (كبير).
(٢) في [أ]: (مخللة).
(٣) في [أ، ب]: (إزاره).