مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يقعد خلفه رجل يحفظ صلاته باب: جو حضرات نماز کی حفاظت کے لئے پیچھے کسی کو بٹھاتے تھے
حدیث نمبر: 3515
٣٥١٥ - حدثنا وكيع عن شريك عن الركين قال: دخلت على أسماء وهي تصلي وهي عجوز وامرأة تقول لها: اركعي واسجدي (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت رکین فرماتے ہیں کہ میں حضرت اسماء کی خدمت میں حاضر ہوا، وہ بوڑھی تھیں اور نماز پڑھ رہی تھیں، ایک عورت ان سے کہہ رہی تھی ” رکوع کیجئے، سجدہ کیجئے “