مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3512

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب اذان سنے تو اذان کا جواب دے

من قال: إذا سمع المنادي فليجب

حدیث نمبر: 3512
٣٥١٢ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد عن ابن عباس قال: اختلف إليه رجل شهرًا يسأله عن رجل يصوم النهار، ويقوم الليل، ولا يشهد (جمعة) (١)، ولا جماعة (مات) (٢) قال: في النار (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس ایک آدمی ایک مہینے تک آکر سوال کرتا رہا کہ آدمی دن کو روزہ رکھتا ہے اور رات کو عبادت کرتا ہے لیکن جمعہ اور جماعت میں حاضر نہیں ہوتا، اگر وہ مرگیا تو کیا ہوگا ؟ آپ نے فرمایا وہ جہنم میں جائے گا۔

حواشی
(١) في [ب]: (جماعة).
(٢) في [أ، ب، ك]: زيادة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3512
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لحال ليث.
تخریج حدیث «أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 218، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1989، 1990، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 5654، ترقيم محمد عوامة: 3494»