مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3499
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب اذان سنے تو اذان کا جواب دے
من قال: إذا سمع المنادي فليجب
حدیث نمبر: 3499
٣٤٩٩ - حدثنا أبو علي الحسن بن سعد قال: (حدثنا) (١) (بقي بن مخلد) (٢) قال: نا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (هشام) (٣) عن أبيه قال: فقد عمر رجلا في صلاة الصبح فأرسل إليه فجاء فقال: أين كنت؟ (فقال) (٤): كنت ⦗٢٥٨⦘ مريضا، ولولا أن رسولك أتاني لما خرجت، فقال عمر: فإن كنت خارجا إلى أحد فاخرج (إلى الصلاة) (٥) (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فجر کی نماز میں ایک آدمی کو غیر حاضر پایا تو اس کی طرف (آدمی) بھیجا، وہ آیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا : تم کہاں تھے ؟ اس نے کہا : میں بیمار تھا، اور اگر آپ کا قاصد میرے پاس نہ آتا تو میں (گھر سے) نہ نکلتا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اگر تمہیں کسی کی طرف نکلنا ہی تھا تو نماز کی طرف نکلتے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) في [أ، ب]: سقط ما بين القوسين.
(٣) في [أ، ب، هـ]: (هشيم).
(٤) في [أ]: (قال).
(٥) في [هـ]: (للصلاة).