مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3491
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جو قرآن مجید کا سب سے زیادہ قاری ہو وہ امامت کرائے
من قال يؤم القوم أقرؤهم لكتاب الله
حدیث نمبر: 3491
٣٤٩١ - حدثنا حفص عن ابن جريج عن نافع عن ابن عمر قال: كان سالم يؤم المهاجرين والأنصار في مسجد قباء (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت سالم قباء کی مسجد میں مہاجرین اور انصار کی امامت کرایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع حكما؛ ابن جريج مدلس، وانظر رقم [٣٤٩٨].