مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3472
باب: امام کے دائیں جانب نماز پڑھنا افضل ہے یا بائیں جانب
الرجل يصلي عن يمين (الإمام) أو عن يساره
حدیث نمبر: 3472
٣٤٧٢ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: يستحب يمين الإمام.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم امام کے دائیں جانب کھڑے ہونے کو مستحب قرار دیتے تھے۔