مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34703
باب: مسجد نبویعلیہ السلام کا بیان
في مسجد المدينة
حدیث نمبر: 34703
٣٤٧٠٣ - حدثنا شبابة قال: ثنا ليث بن سعد عن نافع عن إبراهيم بن عبد اللَّه ابن معبد عن ابن عباس عن ميمونة قالت: سمعت رسول اللَّه ﷺ يقول: "صلاة فيه -يعني مسجد المدينة- أفضل من ألف صلاة فيما سواه إلا مسجد مكة" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا ام المؤمنین فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا : میری اس مسجد میں یعنی مسجد نبوی ﷺ میں ایک نماز کا پڑھنا اس کے علاوہ کسی اور مسجد میں ہزار نمازوں سے افضل ہے۔ سوائے مکہ کی مسجد کے۔