حدیث نمبر: 34696
٣٤٦٩٦ - حدثنا ابن عيينة عن (ابن) (١) أبي نجيح (عن أبيه) (٢) عن قيس بن سعد (رواية) (٣) قال: لو كان الدين معلقا بالثريا لتناوله ناس من أبناء فارس (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو نجیح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت قیس بن سعد رحمہ اللہ سے مروی ہے آپ رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : اگر دین ثریا ستارے پر بھی معلق ہوتا تو اہل فارس میں سے کچھ لوگ ضرور وہاں سے ا س کو حاصل کرتے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (أبي).
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) رجاله ثقات، أخرجه البزار (٢٨٣٥/ كشف)، وأبو يعلى (١٤٣٣)، والطبراني (١٠٤٧٠)، وأبو نعيم في أخبار أصبهان ١/ ٢٤.