حدیث نمبر: 34695
٣٤٦٩٥ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: شهد بدرًا ستة من الأعاجم، منهم بلال وتميم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عامر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : غزوہ بدر میں چھ عجمیوں نے بھی شرکت کی۔ ان میں سے حضرت بلال رضی اللہ عنہ اور حضرت تمیم بھی تھے۔