مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34674

باب: ان روایات کا بیان جو قبیلہ بنو عبس کے بارے میں منقول ہیں

ما جاء في بني عبس

حدیث نمبر: 34674
٣٤٦٧٤ - حدثنا أبو نعيم عن شريك عن أبي إسحاق قال: قال النبي ﷺ: "يا بني عبس ما شعاركم؟ " قالوا: حرام، قال: "بل شعاركم حلال" (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو اسحاق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اے بنو عبس والو ! تمہاری نشانی کیا ہے ؟ انہوں نے عرض کیا : حرام۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : بلکہ تمہاری نشانی تو ” حلال “ ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34674
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ أبو إسحاق ليس من الصحابة.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 33161»