مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34668

باب: ان روایات کا بیان جو قبیلہ قیس والوں کے بارے میں منقول ہیں

ما جاء في قيس

حدیث نمبر: 34668
٣٤٦٦٨ - حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان قال: قال عمر: قيس ملاحم العرب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سفیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : قبیلہ قیس عرب کے جنگجو ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34668
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 33155»