مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
من فضل النبي ﷺ من الناس بعضهم على بعض باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بعض لوگوں کو دوسروں پر فضیلت دیتے ہیں
حدیث نمبر: 34661
٣٤٦٦١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سعد بن إبراهيم عن عبد الرحمن بن هرمز عن أبي هريرة عن النبي ﷺ] (١) قال: "قريش والأنصار وأسلم وغفار موالي للَّه ولرسوله ولا مولى لهم غيره" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : قبیلہ قریش ، انصار ، قبیلہ اسلم، اور قبیلہ غفار والے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے دوست ہیں۔ ان لوگوں کا ان کے سوا کوئی دوست نہیں۔
حواشی
(١) ما بين المعكوفين سقط من: [أ، ب].