حدیث نمبر: 34650
٣٤٦٥٠ - حدثنا محمد بن بشر قال: ثنا أبو عبد الرحمن عن حصين بن عمر عن (مخارق) (١) عن طارق بن شهاب عن عثمان بن عفان قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من غش العرب لم يدخل في شفاعتي، ولم (تنله) (٢) مودتي" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص اہل عرب کو دھوکہ دے گا وہ میری شفاعت میں داخل نہیں ہوگا۔ اور نہ ہی میری محبت پائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (مخراق).
(٢) في [هـ]: (ينله).