حدیث نمبر: 34649
٣٤٦٤٩ - حدثنا وكيع عن مسعر عن وبرة عن خرشة قال: قال عمر: هلاك العرب إذا بلغ أبناء بنات فارس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خرشہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : عرب کی ہلاکت ہوگی جب فارس کی لڑکیوں کی اولاد بالغ ہوجائے گی۔