حدیث نمبر: 34648
٣٤٦٤٨ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: جعل رسول اللَّه ﷺ فداء (العربي) (١) يوم بدر أربعين أوقية، وجعل فداء (المولى) (٢) عشرين أوقية، (والأوقية) (٣) أربعون درهمًا (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ بدر کے دن ایک عربی کا فدیہ چالیس اوقیہ مقرر فرمایا : اور ایک غلام کا فدیہ بیس اوقیہ مقرر فرمایا۔ اور ایک اوقیہ چالیس درہم کا ہوتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (العرب).
(٢) في [أ، ب]: (الموالي).
(٣) سقط من: [أ، ب].