مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من رخص أن يمر في المسجد ولا يصلي (فيه) باب: جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ آدمی بغیر نماز پڑھے بھی مسجد میں سے گذر سکتا ہے
حدیث نمبر: 3464
٣٤٦٤ - حدثنا وكيع عن عبد اللَّه بن سعيد بن أبي هند عن نافع: أن ابن عمر كان يمر في المسجد ولا يصلي فيه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مسجد سے گذر جاتے تھے اور نماز نہیں پڑھتے تھے۔