حدیث نمبر: 34634
٣٤٦٣٤ - حدثنا عفان قال: ثنا حماد بن سلمة قال: أخبرنا عطاء بن السائب عن أبيه عن عبد اللَّه بن عمرو قال: قال لي: ممن أنت؟ فقلت: من أهل الكوفة، فقال: والذي نفسي بيده ليسافر منها إلى أرض العرب، لا يملكون قفيزًا، ولا درهمًا ثم لا ينجيكم (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سائب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ رضی اللہ عنہ نے مجھ سے پوچھا : تم کہاں سے تعلق رکھتے ہو ؟ میں نے کہا : کوفہ والوں میں سے ہوں۔ اس پر آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے کہ انہوں نے سفر کیا عرب کی ایسی زمین کی طرف جہاں نہ تم ایک قفیز کے مالک ہو گے نہ ہی ایک درہم کے۔ اور تمہیں نجات بھی نہیں ملے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34634
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ عطاء ضعيف.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34634، ترقيم محمد عوامة 33122)