مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34632

باب: ان روایات کا بیان جو کوفہ والوں کی فضیلت میں ذکر کی گئیں

ما ذكر في فضل الكوفة

حدیث نمبر: 34632
٣٤٦٣٢ - حدثنا ابن إدريس عن شعبة عن أبي رجاء قال: سألت الحسن أهل الكوفة أشرف أو أهل البصرة؟ قال: كان (١) يبدأ باهل الكوفة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو رجاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حسن رحمہ اللہ سے پوچھا : اہل کوفہ زیادہ شریف ہیں یا اہل بصرہ ؟ آپ رحمہ اللہ نے فرمایا : ابتداء تو کوفہ سے کی جاتی تھی۔

حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (عمر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34632
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 33120»