مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34630
باب: ان روایات کا بیان جو کوفہ والوں کی فضیلت میں ذکر کی گئیں
ما ذكر في فضل الكوفة
حدیث نمبر: 34630
٣٤٦٣٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا مسعر عن الركين بن الربيع عن أبيه قال: قال حذيفة: ما (١) إخبية بعد إخبية كانت مع النبي ﷺ ببدر يدفع عنها ما يدفع عن هذه -يعني الكوفة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ربیع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : ان خیموں کے بعد جو بدر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے، کوئی خیمے ایسے نہیں جن کا ایسا دفاع کیا جاتا ہو جیسا اس کا دفاع کیا جاتا ہے یعنی کوفہ کا۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (من).