مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34624

باب: ان روایات کا بیان جو کوفہ والوں کی فضیلت میں ذکر کی گئیں

ما ذكر في فضل الكوفة

حدیث نمبر: 34624
٣٤٦٢٤ - حدثنا شبابة قال: ثنا شعبة عن سلمة بن كهيل عن حبة العرني أن عمر بن الخطاب قال: يا أهل الكوفة أنتم رأس العرب و (جمجمتها) (١) وسهمي الذي أرمي به إن أتاني شيء من هاهنا وهاهنا، وإني بعثت إليكم بعبد اللَّه بن مسعود واخترته لكم وآثرتكم به على نفسي (إثرة) (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حبہ العرنی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : اے کوفہ والو ! تم عرب کی بنیاد اور ان کا معزز قبیلہ ہو، اور میرا تیر ہو جس کو میں چلاتا ہوں اگر کوئی چیز میرے پاس ادھر ادھر سے آجائے ، اور بیشک میں نے تمہاری طرف حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو بھیجا ہے اور میں نے ان کو تمہارے لیے چنا۔ اور ان کے معاملہ میں تم لوگوں کو اپنے آپ پر ترجیح دی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (جمجمها).
(٢) في [أ، ب]: (امره).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34624
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف منقطع، حبة ضعيف ولا يروي عن عمر، وأخرجه الحاكم ٣/ ٣٥٦، وابن سعد ٦/ ٧.
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف منقطع، حبة ضعيف ولا يروي عن عمر . »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 5420، ترقيم محمد عوامة: 33112»