مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34611
باب: ان روایات کا بیان جو یمن اور اس کی فضیلت کے بارے میں منقول ہیں
ما جاء في اليمن وفضلها
حدیث نمبر: 34611
٣٤٦١١ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "أتاكم أهل اليمن، هم ألين قلوبًا وأرق أفئدة، الإيمان يمان، والحكمة يمانية، ورأس الكفر قبل المشرق" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تمہارے پاس یمن والے آئے ہیں۔ وہ دل کے اعتبار سے بہت نرم اور بہت رقیق ہیں۔ ایمان یمنی ہے اور حکمت بھی یمنی ہے اور کفر کی بنیاد مشرق کی جانب سے ہے۔