مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34607
باب: ان روایات کا بیان جو مدینہ اور اس کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئیں
ما ذكر في المدينة وفضلها
حدیث نمبر: 34607
٣٤٦٠٧ - حدثنا يونس بن محمد عن حماد بن سلمة عن إسحاق بن عبد اللَّه عن أنس أن رسول اللَّه ﷺ قال: "الدجال يطوي الأرض كلها إلا مكة والمدينة، قال: فيأتي المدينة فيجد بكل (نقب من أنقابها) (١) صفوفا من الملائكة، فيأتي سبخة ⦗١٧٥⦘ (الحَرْفِ) (٢) فيضرب رواقه ثم ترجف المدينة ثلاث رجفات فيخرج إليه كل منافق ومنافقة" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : دجال ساری زمین کو طے کرے گا سوائے مکہ اور مدینہ کے ۔ پس جب وہ مدینہ کے پا س آئے گا تو وہ اس کے راستوں میں سے ہر راستے پر فرشتوں کی صفیں پائے گا پھر وہ حرف کی شور زمین پر آ کر اپنا خیمہ لگائے گا، پھر مدینہ تین مرتبہ لرزے گا، پس ہر منافق مرد اور منافقہ عورت اس کی طرف نکل کر آجائے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (ثقب من أثقابها).
(٢) سقط من: [أ، ب].