مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34597
باب: ان روایات کا بیان جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کے متعلق باز رہنے سے متعلق ذکر کی گئیں
ما ذكر في الكف عن أصحاب النبي ﷺ
حدیث نمبر: 34597
٣٤٥٩٧ - حدثنا وكيع عن هشام عن أبيه عن عائشة قالت: أُمروا بالاستغفار لأصحاب محمد ﷺ فسبوهم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ لوگوں کو اصحاب محمد ﷺ کے لیے استغفار کا حکم دیا گیا تھا اور انہوں نے ان کو گالیاں دیں۔