مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34579
باب: ان روایات کا بیان جو قریش کی فضیلت میں ذکر کی گئیں
ما ذكر في فضل قريش
حدیث نمبر: 34579
٣٤٥٧٩ - حدثنا محمد بن بشر قال: ثنا زكريا قال: ثنا سعد بن إبراهيم أنه بلغه أن النبي ﷺ قال: "الناس تبع لقريش، برهم لبرهم، وفاجرهم لفاجرهم" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعد بن ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کو خبر پہنچی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : لوگ قریش کے تابع ہیں، نیکو کار نیکوکاروں کے تابع ہیں، اور بدکردار بدکاروں کے تابع ہیں۔