مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34577
باب: ان روایات کا بیان جو قریش کی فضیلت میں ذکر کی گئیں
ما ذكر في فضل قريش
حدیث نمبر: 34577
٣٤٥٧٧ - حدثنا علي بن مسهر عن زكريا عن الشعبي قال: أخبرني عبد اللَّه بن مطيع بن الأسود عن أبيه قال: سمعت رسول اللَّه ﷺ (يقول) (١): يوم فتح مكة (٢): "لا يقتل قرشي صبرًا بعد هذا اليوم إلى يوم القيامة" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مطیع بن اسود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے فتح مکہ کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ آج کے دن کے بعد قیامت کے دن تک کسی قریشی کو قید کی حالت میں باندھ کر قتل نہیں کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) في [هـ]: زيادة (يقول).