مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34539

باب: انصار کی فضیلت کا بیان

في فضل الأنصار

حدیث نمبر: 34539
٣٤٥٣٩ - حدثنا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة عن ثابت عن أبي بكر بن أنس قال: كتب زيد بن أرقم إلى أنس يعزيه بولده وأهله الذين أصيبوا يوم الحرة، ⦗١٥٥⦘ فكتب في كتابه: وإني مبشرك ببشرى من اللَّه، سمعت رسول اللَّه ﷺ يقول: "اللهم اغفر للأنصار ولأبناء الأنصار ولأبناء أبناء الأنصار (ولنساء الأنصار) (١) ولنساء أبناء الأنصار ولنساء أبناء أبناء الأنصار" (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ثابت رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر بن انس رحمہ اللہ نے فرمایا : کہ حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کو خط لکھ کر ان سے ان کی اولاد اور گھر والوں کی تعزیت کی جو حرّہ کے دن شہید ہوگئے تھے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے اپنے خط میں لکھا : اور میں تمہیں اللہ کی طرف سے ایک خوشخبری سناتا ہوں جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اے اللہ ! تو انصار کی مغفرت فرما، اور انصار کی اولاد کی، اور انصار کی اولاد کی اولاد کی، اور انصار کی عورتوں کی، اور انصار کی اولاد کی عورتوں کی ۔ اور انصار کی اولاد کی اولاد کی عورتوں کی بھی۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34539
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٩٠٦)، ومسلم (٢٥٠٦).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 4906، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2506، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7281، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3902، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19607، 19600، 19630، 19631، 19645، 19651، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 715، 716، والبزار فى «مسنده» برقم: 4309، 4310، 4311، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5810، 5811، 5813، والطبراني فى «الكبير» برقم: 4972، 5101، 5102، 5106، 5103، 5104، 5105، ترقيم محمد عوامة: 33029»