مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34510

باب: سیدنا بلال رضی اللہ عنہ اور ان کی فضیلت کا بیان

في بلال ﵁ وفضله

حدیث نمبر: 34510
٣٤٥١٠ - حدثنا زيد بن الحباب قال: حدثني حسين بن واقد قال: حدثني عبد اللَّه بن بريدة عن أبيه أن رسول اللَّه ﷺ (قال: "سمعت) (١) (خشخشة) (٢) أمامي فقلت: من هذا؟ " (قالوا) (٣): بلال، فأخبره قال: "بما سبقتني إلى الجنة؟ "، قال: يا رسول اللَّه ما أحدثت إلا توضأت، ولا توضأت إلا رأيت (أن) (٤) للَّه علي ركعتين أصليهما، قال: "بها" (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میں نے اپنے آگے آہٹ کی آواز سنی تو میں نے پوچھا : یہ کو ن ہے ؟ فرشتوں نے کہا : بلال رضی اللہ عنہ ہیں۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کی خبر حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو دی اور پوچھا : کس عمل کی وجہ سے تم جنت کی طرف مجھ پر سبقت لے گئے ؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : اے اللہ کے رسول ﷺ! مجھے کبھی حدث لاحق نہیں ہوا مگر میں نے وضو کرلیا ۔ اور میں نے کبھی وضو نہیں کیا مگر یہ کہ میں نے سوچا کہ بیشک اللہ کا مجھ پر حق ہے دو رکعتوں کا، میں نے ان کو پڑھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اسی وجہ سے ۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) في [أ، ب]: (حشحش).
(٣) في [أ، ب]: (قال).
(٤) سقط من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34510
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ حسين بن واقد صدوق، أخرجه أحمد (٢٢٩٩٦)، والترمذي (٣٦٨٩)، وابن خزيمة (١٢٠٩)، وابن حبان (٧٠٨٦)، والحاكم ٣/ ٢٨٥، وابن أبي عاصم (١٢٦٩)، والطبراني (١٠١٢)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ١٥٠، والبيهقي في الشعب (٢٧١٧)، والخطيب في التاريخ ١١/ ٣٧٠، والبغوي (١٠١٢).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: حسن؛ حسين بن واقد صدوق . »
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1209، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7086، 7087، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1183، 5280، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3689، وأحمد فى «مسنده» برقم: 23462، 23507، والبزار فى «مسنده» برقم: 4415، 4418، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 34161، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1012، ترقيم محمد عوامة: 33001»