مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34506

باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا ابن عمررضی اللہ عنہما کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں

ما ذكر في ابن عمر ﵁

حدیث نمبر: 34506
٣٤٥٠٦ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون عن إبراهيم قال: قال عبد اللَّه: لقد رأيتنا وإنا لمتوافرون وما فينا أحد أملك لنفسه من عبد اللَّه بن عمر (١).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : تحقیق میں نے ہمارے لوگوں کو دیکھا۔ بیشک ہم بڑی تعداد میں تھے۔ اور ہم میں کوئی شخص ایسا نہیں تھا۔ جو اپنے نفس پر حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے زیادہ مالک ہو ۔

حواشی
(١) منقطع، إبراهيم لا يروي عن ابن مسعود، أخرجه ابن سعد ٢/ ٣٤٦، والطبراني (٦٠٤١)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ١٨٧، وابن عساكر ١٢/ ٢٧٥.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34506
درجۂ حدیث محدثین: إسناده منقطع
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: منقطع، إبراهيم لا يروي عن ابن مسعود . ، ترقيم محمد عوامة: 32997»