مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34498

باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا ابو الدردأ رضی اللہ عنہ کے بارے میں ذکر کی گئی ہیں

ما ذكر في أبي الدرداء ﵁

حدیث نمبر: 34498
٣٤٤٩٨ - حدثنا وكيع عن مسعر عن القاسم بن عبد الرحمن قال: كان أبو الدرداء من الذين أوتوا العلم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مسعر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم بن عبد الرحمن رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا : حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہان لوگوں میں سے ہیں جن کو علم عطا کیا گیا تھا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34498
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 32989»