مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34489
باب: ان روایات کا بیان جو سیدنا سعد بن معاذرضی اللہ عنہ کی فضیلت میں ذکر کی گئی ہیں
ما ذكر في سعد بن معاذ ﵁
حدیث نمبر: 34489
٣٤٤٨٩ - حدثنا يزيد بن هارون عن محمد بن عمرو عن أبيه عن جده عن عائشة عن أسيد بن حضير قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لقد اهتز العرش لموت سعد بن معاذ" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسید بن حضیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کی موت سے عرش بھی حرکت میں آگیا۔