حدیث نمبر: 34471
٣٤٤٧١ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "ما من أصحابي أحد إلا لو شئت أتخذت عليه بعض خلقه غير أبي عبيدة" (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میرے صحابہ رضی اللہ عنہ م میں سے کوئی ایک بھی نہیں ہے مگر یہ کہ میں چاہتا ہوں اس کے اخلاق کو تبدیل کر دوں سوائے ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ کے۔