مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 34467

باب: ان روایات کا بیان جو سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں مذکور ہیں

ما جاء في فضل خديجة ﵂

حدیث نمبر: 34467
٣٤٤٦٧ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا حماد بن سلمة عن ثابت عن عبد الرحمن بن أبي ليلى قال: بينما رسول اللَّه ﷺ جالس معه جبريل إذ أقبلت خديجة فقال جبريل: "يا رسول اللَّه هذه خديجة فاقرئها من اللَّه ﵎ السلام ومني" (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس درمیان کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرما تھے اور حضرت جبرائیل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے کہ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا آئیں۔ تو حضرت جبرائیل علیہ السلام نے فرمایا : اے اللہ کے رسول ﷺ! یہ خدیجہ رضی اللہ عنہا ہیں ۔ پس آپ ان کو اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے اور میری طرف سے سلام کہہ دیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفضائل / حدیث: 34467
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ عبد الرحمن بن أبي ليلى تابعي.
تخریج حدیث «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 24، ترقيم محمد عوامة: 32958»