حدیث نمبر: 3446
٣٤٤٦ - حدثنا وكيع عن أبان (بن) (١) عبد اللَّه (البجلي) (٢) قال: رأيت أبا بكر بن أبي موسى يصلي متوكئا على عصا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابان بن عبد اللہ بجلی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوبکر بن ابی موسیٰ کو لاٹھی پر ٹیک لگا کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (عن).
(٢) في [أ]: (النحلي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3446
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3446، ترقيم محمد عوامة 3430)