مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما ذكر في عائشة ﵂ باب: ان روایات کا بیان جو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں مذکور ہیں
حدیث نمبر: 34459
٣٤٤٥٩ - حدثنا أبو أسامة قال: ثنا إسماعيل بن أبي خالد عن رجل عن عمار قال: إن عائشة زوجة النبي ﷺ في الجنة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمار رضی اللہ عنہ نے فرمایا : کہ یقینا عائشہ رضی اللہ عنہا جنت میں بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ ہیں۔
حواشی
(١) مجهول؛ لإبهام الراوي عن عمار.