مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما ذكر في عائشة ﵂ باب: ان روایات کا بیان جو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں مذکور ہیں
حدیث نمبر: 34457
٣٤٤٥٧ - حدثنا جعفر بن عون قال: ثنا محمد بن شريك عن (ابن) (١) أبي مليكة قال: قالت عائشة: توفي رسول اللَّه ﷺ في بيتي وبين سحري ونحري (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا : کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے گھر میں میرے سینہ اور پیٹ کے درمیان وفات پائی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].