مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما ذكر في عائشة ﵂ باب: ان روایات کا بیان جو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں مذکور ہیں
حدیث نمبر: 34456
٣٤٤٥٦ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عبد اللَّه بن عبد الرحمن عن أنس (ابن مالك) (١) قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "فضل عائشة على النساء كفضل الثريد على سائر الطعام" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : عائشہ رضی اللہ عنہا کی فضیلت عورتوں پر ایسی ہی ہے جیسا کہ ثرید کی فضیلت تمام کھانوں پر۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].