مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الفضائل
ما ذكر في عائشة ﵂ باب: ان روایات کا بیان جو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں مذکور ہیں
حدیث نمبر: 34455
٣٤٤٥٥ - حدثنا أبو أسامة عن إسماعيل قال: حدثني مصعب بن إسحاق بن طلحة أن رسول اللَّه ﷺ قال: "قد أريت عائشة في الجنة (ليهون) (١) علي (بذلك) (٢) موتي كأني أرى كفها" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مصعب بن اسحاق بن طلحہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تحقیق جنت میں مجھے عائشہ رضی اللہ عنہا دکھلائی گئی، تاکہ اس کی وجہ سے مجھ پر میری موت آسان ہوجائے۔ گویا کہ میں نے اس کا ہاتھ دیکھا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (لهون).
(٢) في [أ، ب، جـ، م]: (بذاك).